آزاد کی آواز میں
میرے اندر ہی کہیں آیا تھا طوفان مرا
کلام: شاہین عباس · محفل: دعا ہم زاد ہو سکتی دیا ہم راز ہو سکتا شاہین عباس · 2026-04-23
«میرے اندر ہی کہیں آیا تھا طوفان مرا» شاہین عباس کا کلام ہے، جسے آزاد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «دعا ہم زاد ہو سکتی دیا ہم راز ہو سکتا شاہین عباس» میں 23 اپریل 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 6 سیکنڈ ہے۔
میرے اندر ہی کہیں آیا تھا طوفان مرادیکھتے دیکھتے دل ہو گیا ویران مرا
مجھے کھو کر تری آنکھیں نہیں پہلے جیسیتیرے نقصان سے بڑھ کر ہے یہ نقصان مرا