آزاد کی آواز میں
پوچھی تقصیر تو بولے کوئی تقصیر نہیں
کلام: مبارک عظیم آبادی · محفل: دل کی بازی مات ہوئی تو جان کی بازی ہارے ہیں مبارک عظیم آبادی · 2026-04-29
پوچھی تقصیر تو بولے کوئی تقصیر نہیںہاتھ جوڑے تو کہا یہ کوئی تعزیر نہیں
ہم بھی دیوانے ہیں وحشت میں نکل جائیں گےنجد اک دشت ہے کچھ قیس کی جاگیر نہیں