صباگل کی آواز میں
لہرا کے جھوم جھوم کے لا مسکرا کے لا
کلام: عبدالحمیدعدم · محفل: زندگی ہے دوسروں کے حکم پر مرنے کا جشن (عبدالحمید عدم) · 2025-11-23
«لہرا کے جھوم جھوم کے لا مسکرا کے لا» عبدالحمیدعدم کا کلام ہے، جسے صباگل نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «زندگی ہے دوسروں کے حکم پر مرنے کا جشن (عبدالحمید عدم)» میں 23 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 40 سیکنڈ ہے۔
لہرا کے جھوم جھوم کے لا مسکرا کے لاپھولوں کے رس میں چاند کی کرنیں ملا کے لا
کہتے ہیں عمر رفتہ کبھی لوٹتی نہیںجا مے کدے سے میری جوانی اٹھا کے لا