شہزاد کی آواز میں
مری آرزو مرا مدعا کوئی اور اس کے سوا نہیں
کلام: کامل شطاری · محفل: معراج بندگی کا وہی تو مقام ہے کامل شطاری · 2026-04-27
«مری آرزو مرا مدعا کوئی اور اس کے سوا نہیں» کامل شطاری کا کلام ہے، جسے شہزاد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «معراج بندگی کا وہی تو مقام ہے کامل شطاری» میں 27 اپریل 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 56 سیکنڈ ہے۔
مری آرزو مرا مدعا کوئی اور اس کے سوا نہیںغم یار ہے تو جہان ہے مجھے کیا کمی مجھے کیا نہیں
تری بے نیازی کا فتنہ گر مجھے تجھ سے کوئی گلہ نہیںتو ہزار بار جدا رہے تری یاد دل سے جدا نہیں