شہزاد کی آواز میں
اب تو وہ مائل جفا بھی نہیں
کلام: ناشاد کانپوری · محفل: ذرا تم مسکرا تو دو کہ رنگ آسماں بدلے ناشاد کانپوری · 2026-04-28
اب تو وہ مائل جفا بھی نہیںدل مرا ان کو بھولتا بھی نہیں
نگۂ ناز کہہ گئی سب کچھاور کہنے کو کچھ کہا بھی نہیں