شہزاد کی آواز میں
محبت غیر سے کی ہے تو میرا مدعا لے لو
کلام: مضطر خیرآبادی · محفل: جو بگڑ گیاوہ نصیب ہوں جو اجڑگیا وہ دیارہوں مضطر خیرآبادی · 2026-05-01
«محبت غیر سے کی ہے تو میرا مدعا لے لو» مضطر خیرآبادی کا کلام ہے، جسے شہزاد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «جو بگڑ گیاوہ نصیب ہوں جو اجڑگیا وہ دیارہوں مضطر خیرآبادی» میں 1 مئی 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 42 سیکنڈ ہے۔
محبت غیر سے کی ہے تو میرا مدعا لے لومرے دل پہ گزرتی کیا ہے اس کا بھی مزا لے لو
جو کہتا ہوں جفائیں چھوڑ دو عہد وفا لے لوتو کہتے ہیں خدا سے تم مقدر دوسرا لے لو