وقاراحسن کی آواز میں
بانجھ
کلام: وزیر آغا · محفل: اس کی آواز میں تھے سارے خدوخال اس کے (ڈاکٹروزیر آغا) · 2025-11-20
«بانجھ» وزیر آغا کا کلام ہے، جسے وقاراحسن نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «اس کی آواز میں تھے سارے خدوخال اس کے (ڈاکٹروزیر آغا)» میں 20 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 28 سیکنڈ ہے۔
چھتوں منڈیروں اور پیڑوں پرڈھلتی دھوپ کے اجلے کپڑے سوکھ رہے تھے
بادل سرخ سی جھالر والے بانکے بادلہنستے چہکتے پھولوں کا اک گلدستہ تھے