زاہدحسین کی آواز میں
ہمارے سانولے کوں دیکھ کر جی میں جلی جامن
کلام: آبرو شاہ مبارک · محفل: جب رو بہ رو ہو تیرے گفتار بھول جاوئے آبرو شاہ مبارک · 2026-01-17
«ہمارے سانولے کوں دیکھ کر جی میں جلی جامن» آبرو شاہ مبارک کا کلام ہے، جسے زاہدحسین نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «جب رو بہ رو ہو تیرے گفتار بھول جاوئے آبرو شاہ مبارک» میں 17 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 47 سیکنڈ ہے۔
ہمارے سانولے کوں دیکھ کر جی میں جلی جامنلگا پھیکا سواد اس کا نہیں لگتی بھلی جامن
سراپا آج نمکینی و نرمی و گدازی سوںہوا یہ سانولا گویا نمک میں کی گلی جامن