زاہدحسین کی آواز میں
مانوس ہو گئے ہیں اندھے پرانے گھر سے
کلام: عرش صدیقی · محفل: اک تیری بے رخی سے زمانہ خفا ہوا عرش صدیقی · 2026-01-21
«مانوس ہو گئے ہیں اندھے پرانے گھر سے» عرش صدیقی کا کلام ہے، جسے زاہدحسین نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «اک تیری بے رخی سے زمانہ خفا ہوا عرش صدیقی» میں 21 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 10 منٹ 55 سیکنڈ ہے۔
مانوس ہو گئے ہیں اندھے پرانے گھر سےباہر نہیں نکلتے ہم روشنی کے ڈر سے
سائے کی آرزو میں لپٹے ہوئے ہیں ہم سبسنسان راستے میں آتش زدہ شجر سے