زاہدحسین کی آواز میں
قربتوں سے کب تلک اپنے کو بہلائیں گے ہم
کلام: زہرا نگاہ · محفل: کہاں کے عشق و محبت کدھر کے ہجر ووصال زہرانگاہ · 2026-01-23
«قربتوں سے کب تلک اپنے کو بہلائیں گے ہم» زہرا نگاہ کا کلام ہے، جسے زاہدحسین نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کہاں کے عشق و محبت کدھر کے ہجر ووصال زہرانگاہ» میں 23 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 52 سیکنڈ ہے۔
قربتوں سے کب تلک اپنے کو بہلائیں گے ہمڈوریاں مضبوط ہوں گی چھٹتے جائیں گے ہم
تیرا رخ سائے کی جانب میری آنکھیں سوئے مہردیکھنا ہے کس جگہ کس وقت مل پائیں گے ہم