زاہدحسین کی آواز میں
یوں تو پہلو میں مرے آئے تو شرما جائے ہے
کلام: ساحر بھوپالی · محفل: وفا تو کیسی جفا بھی نہیں ہے اب ہم پر ساحر بھوپالی · 2026-01-26
«یوں تو پہلو میں مرے آئے تو شرما جائے ہے» ساحر بھوپالی کا کلام ہے، جسے زاہدحسین نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «وفا تو کیسی جفا بھی نہیں ہے اب ہم پر ساحر بھوپالی» میں 26 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 2 منٹ 21 سیکنڈ ہے۔
یوں تو پہلو میں مرے آئے تو شرما جائے ہےاور تصور میں وہ ظالم بے دھڑک آ جائے ہے
بیٹھے بیٹھے یاد جب وہ بے وفا آ جائے ہےیوں لگے ہے جیسے دل پہلو سے نکلا جائے ہے