4 اشعار

آنکھیں

Aankhen

اک دیوار کے دونوں طرفدو جڑواں بہنیں رہتی ہیں

پاس پاس میں رہتے ہوئے بھیدوری کا دکھ سہتی ہیں

اپنی اس حالت پر دونوںہنس دیتی ہیں

رو لیتی ہیں

— محمد علوی