3 اشعار

ایک نظم

Ek Nazm

کچھ دیر کھیلے گیپھر توڑ دے گی

مجھے سب پتہ ہےمگر پھر بھی میں

نیند کے ہاتھ میںخواب دیتا رہوں گا

— محمد علوی