4 اشعار

آئے ہے بے کسیٔ عشق پہ

Aaye hai be-kasi-e-ishq pe

دو بجنے کو آئے ہیںاور جنازہ بھاری ہے

سوچتا ہوںجلدی سے جلدی اس کو

قبرستان میں پہنچاؤںمٹی دوں اور گھر جاؤں

اور مزے سےتلی ہوئی مچھلی کھاؤں

— محمد علوی