8 اشعار

اکیلی عورت اور ٹی وی

Akeli Aurat Aur TV

شوہر کی موت کے بعدگھر میں وہ

اکیلی رہ گئی تھی!وقت کاٹے نہ کٹتا تھا

چھوٹا سا گھربہت بڑا لگتا تھا!

گزرا ہوااچھا سمے یاد آتا تھا

تنہائی کا احساساندر ہی اندر

کھائے جاتا تھا!گھبرا کے اس نے

ٹی وی پال لیاہنستے گاتے ٹی وی نے

اسے سنبھال لیا!!

— محمد علوی