3 اشعار

چور ہوا

Chor Hua

کھڑکی کھول کے چپکے سے باہر نکلیگلی میں مجھ کو دیکھ کے گھبرائی بھاگی

میں نے دور سے اس کا دامن تھام لیااس کی تلاشی لی یہ اچھا کام کیا

پڑی ہوئی تھی اس کی جیب میں مڑی تڑیایک نہائے جسم کی خوشبو بھینی سی

— محمد علوی