2 اشعار

ایک شام باغ میں

Ek Shaam Baagh Mein

ننھے پودوں کے ہاتھوں میں رنگ برنگے جامچھتنارے پیڑوں پہ گرتی چڑیوں کا کہرام

باغ، باغ میں حوض، حوض میں فوارے کا پیڑپتھر کی کرسی پر بیٹھی جلتی بجھتی شام

— محمد علوی