8 اشعار

مزید ہتک

Mazeed Hatak

کتے نے آنکھیں کھولیلمبی زبان سے

سارے بدن کو پیار کیااک اک زخم شمار کیا

کان مروڑےدم پھٹکاری

کروٹ بدلیاک بے حال سی عورت کو

پہلو میں سوتے دیکھاادھر ادھر سے سونگھا

پھر سونگھاپھر ٹانگ اٹھائی

اور موتاپھر کھاٹ سے کودا

اور کھولی سے بھاگ گیا

— محمد علوی