3 اشعار

جل مرنے سے پہلے

Jal marne se pehle

کھڑکی بند کرودروازہ مت کھولو

بولنا ہے تو آنکھوں ہی آنکھوں میں بولوشور گلی تک آ پہنچا ہے

جل مرنے سے پہلےآؤ گلے مل کر رو لو

— محمد علوی