7 اشعار

لڑکی

Ladki

جگ مگ جگ مگ کرتی لڑکیجھلمل کرتا ہاتھ

ہاتھ میں ایک سنہری باجاباجے میں سر سات

سات سروں میںسات سمندر

رنگوں کے لہرائیںایک میں ڈوبیں

ایک میں ابھریںسب میں غوطے کھائیں

رات پڑے توآنکھیں دونوں

خواب وہی دکھلائیںاب کے ڈوب ہی جائیں

— محمد علوی