6 اشعار

تتلی

Titli

پر کھولےپر بند کیے

پھر کھول دئیےاڑی

ہوا میں رنگ انوکھے گھول دئیےپھر اک پھول پہ جا بیٹھی

پھر اڑنے کو پر تول دئےتتلی کون خدا ہے تیرا

کس نے رنگ انمول دئےیہ تتلی میری ہے

میرے دونوں بچے بول دئے

— محمد علوی