3 اشعار

راستے میں اک گاؤں

Raaste mein ek gaon

چھ یا سات پرانے گھر آپس میں مل کر بیٹھے تھےاک ٹوٹے پھوٹے چھکڑے میں اک دو کتے اونگھ رہے تھے

پیپل کے اک پیڑ کے نیچے کچھ بھینسیں خاموش کھڑی تھیںدو چیلیں سوکھے کھیتوں پر پر پھیلائے تیر رہی تھیں

دھول اڑائے جاتا تھا رستہ کچاکار کے پیچھے بھاگ رہا تھا اک بچہ

— محمد علوی