5 اشعار

وقت

Waqt

ہم نے وقت کوگھڑی میں قید کر دیا ہے

جہاں وہ رات دنہاتھ پھیلا کے

ہاتھ اٹھا کےہاتھ جوڑ کے

فریاد کرتا رہتا ہے!جب وہ آزاد تھا

وہ زمانایاد کرتا رہتا ہے!!

— محمد علوی