7 اشعار

یہ رات اور دن

Yeh Raat Aur Din

یہ رات اور دنبھری دوپہر

یہ شام و سحرانہیں دیکھ کر

مجھے ایسا لگتا ہےمیں جی رہا ہوں

مگر کوئی ہے جوکبھی رات کو

کبھی دوپہر میںکبھی شام کو

کبھی منہ اندھیرےمرے کان میں

حقارت سے کہتا ہےتو مر رہا ہے

— محمد علوی