فائیٹر کی آواز میں
قتل چھپتے تھے کبھی سنگ کی دیوار کے بیچ
کلام: محسن نقوی · محفل: جب رو بہ رو ہو تیرے گفتار بھول جاوئے آبرو شاہ مبارک · 2026-01-17
«قتل چھپتے تھے کبھی سنگ کی دیوار کے بیچ» محسن نقوی کا کلام ہے، جسے فائیٹر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «جب رو بہ رو ہو تیرے گفتار بھول جاوئے آبرو شاہ مبارک» میں 17 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 56 سیکنڈ ہے۔
قتل چھپتے تھے کبھی سنگ کی دیوار کے بیچاب تو کھلنے لگے مقتل بھرے بازار کے بیچ
اپنی پوشاک کے چھن جانے پہ افسوس نہ کرسر سلامت نہیں رہتے یہاں دستار کے بیچ