نگاہ بسمل کی آواز میں
مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑ دے
کلام: علامہ اقبال · محفل: مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں (علامہ اقبال) · 2025-12-03
«مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑ دے» علامہ اقبال کا کلام ہے، جسے نگاہ بسمل نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں (علامہ اقبال)» میں 3 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 36 سیکنڈ ہے۔
مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑ دےنظارے کی ہوس ہو تو لیلیٰ بھی چھوڑ دے
واعظ کمال ترک سے ملتی ہے یاں مراددنیا جو چھوڑ دی ہے تو عقبیٰ بھی چھوڑ دے