نگاہ بسمل کی آواز میں
بلاتے کیوں ہو عاجزؔ کو بلانا کیا مزا دے ہے
کلام: کلیم عاجز · محفل: شاعری ہی بتائے گی مرا نام کیا ہے پتہ ہے کیا(کلیم عاجز) · 2025-11-25
«بلاتے کیوں ہو عاجزؔ کو بلانا کیا مزا دے ہے» کلیم عاجز کا کلام ہے، جسے نگاہ بسمل نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «شاعری ہی بتائے گی مرا نام کیا ہے پتہ ہے کیا(کلیم عاجز)» میں 25 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 4 سیکنڈ ہے۔
بلاتے کیوں ہو عاجزؔ کو بلانا کیا مزا دے ہےغزل کم بخت کچھ ایسی پڑھے ہے دل ہلا دے ہے
محبت کیا بلا ہے چین لینا ہی بھلا دے ہےذرا بھی آنکھ جھپکے ہے تو بیتابی جگا دے ہے