ندیم بخاری کی آواز میں
پنواڑی
کلام: مجید امجد · محفل: کیا روپ دوستی کا کیا رنگ دشمنی کا مجید امجد · 2026-01-24
«پنواڑی» مجید امجد کا کلام ہے، جسے ندیم بخاری نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کیا روپ دوستی کا کیا رنگ دشمنی کا مجید امجد» میں 24 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 20 سیکنڈ ہے۔
بوڑھا پنواڑی اس کے بالوں میں مانگ ہے نیاریآنکھوں میں جیون کی بجھتی اگنی کی چنگاری
نام کی اک ہٹی کے اندر بوسیدہ الماریآگے پیتل کے تختے پر اس کی دنیا ساری