آدرش کی آواز میں
میری تصویر میں رنگ اور کسی کا تو نہیں
کلام: مظفر وارثی · محفل: شوق جینے کا ہے مجھکو مگر اتنا بھی نہیں (مظفر وارثی) · 2025-12-18
«میری تصویر میں رنگ اور کسی کا تو نہیں» مظفر وارثی کا کلام ہے، جسے آدرش نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «شوق جینے کا ہے مجھکو مگر اتنا بھی نہیں (مظفر وارثی)» میں 18 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 43 سیکنڈ ہے۔
میری تصویر میں رنگ اور کسی کا تو نہیںگھیر لیں مجھ کو سب آنکھیں، میں تماشا تو نہیں
زندگی تجھ سے ہر اک سانس پہ سمجھوتا کروںشوق جینے کا ہے مجھ کو، مگر اتنا تو نہیں