ریبل کی آواز میں
دور رفتہ دیکھ لیتا ہوں گلستاں دیکھ کر
کلام: حفیظ جالندھری · محفل: ارادےباندھتاہوں سوچتاہوں توڑدیتاہوں (حفیظ جالندھری) · 2025-12-16
«دور رفتہ دیکھ لیتا ہوں گلستاں دیکھ کر» حفیظ جالندھری کا کلام ہے، جسے ریبل نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ارادےباندھتاہوں سوچتاہوں توڑدیتاہوں (حفیظ جالندھری)» میں 16 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 44 سیکنڈ ہے۔
دور رفتہ دیکھ لیتا ہوں گلستاں دیکھ کرگل کو خنداں دیکھ کر بلبل کو گریاں دیکھ کر
ناخدا پر مطمئن تھے بندگان ناخدااب خدا یاد آ رہا ہے موج طوفاں دیکھ کر