افراسیاب کی آواز میں
اگر اے نسیم سحر ترا ہو گزر دیار حجاز میں
کلام: اختر شیرانی · محفل: بہار آ کے چلی جاتی ہے ویرانی نہیں جاتی اختر شیرانی · 2026-02-11
«اگر اے نسیم سحر ترا ہو گزر دیار حجاز میں» اختر شیرانی کا کلام ہے، جسے افراسیاب نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «بہار آ کے چلی جاتی ہے ویرانی نہیں جاتی اختر شیرانی» میں 11 فروری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 46 سیکنڈ ہے۔
اگر اے نسیم سحر ترا ہو گزر دیار حجاز میںمری چشم تر کا سلام کہنا حضور بندہ نواز میں
تمہیں حد عقل نہ پا سکی فقط اتنا حال بتا سکیکہ تم ایک جلوۂ راز تھے جو عیاں تھا رنگ حجاز میں