افراسیاب کی آواز میں
سبھی کا دھوپ سے بچنے کو سر نہیں ہوتا
کلام: وسیم بریلوی · محفل: تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے وسیم بریلوی · 2026-02-10
«سبھی کا دھوپ سے بچنے کو سر نہیں ہوتا» وسیم بریلوی کا کلام ہے، جسے افراسیاب نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس « تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے وسیم بریلوی» میں 10 فروری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 2 سیکنڈ ہے۔
سبھی کا دھوپ سے بچنے کو سر نہیں ہوتاہر آدمی کے مقدر میں گھر نہیں ہوتا
کبھی لہو سے بھی تاریخ لکھنی پڑتی ہےہر ایک معرکہ باتوں سے سر نہیں ہوتا