ملک کی آواز میں
در کھول کے مت جھانکنا ہمدم مرے اندر
کلام: اسماعیل راز · محفل: ساری حیرت کی حدیں توڑ کے رکھ دیں اس نے اسماعیل راز · 2026-04-30
در کھول کے مت جھانکنا ہمدم مرے اندراٹھ جاتا ہے آہٹ پہ بھی ماتم مرے اندر
گونجے ہیں ابھی تک کسی مقتول کی چیخیںقائم ہے ابھی خوف کا عالم مرے اندر