ملک کی آواز میں
مجھ کو اپنے گمان کا دکھ ہے
کلام: زبیر قلزم · محفل: زبیر قلزم صاحب کے نام ایک شام · 2026-05-11
«مجھ کو اپنے گمان کا دکھ ہے» زبیر قلزم کا کلام ہے، جسے ملک نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «زبیر قلزم صاحب کے نام ایک شام» میں 11 مئی 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 2 سیکنڈ ہے۔
مجھ کو اپنے گمان کا دکھ ہےیعنی سارے جہان کا دکھ ہے
بارشوں کی خوشی ہے ایک طرفاپنے کچے مکان کا دکھ ہے