ملک کی آواز میں
تم وقت پہ کر جاتے ہو پیمان فراموش
کلام: مبارک عظیم آبادی · محفل: دل کی بازی مات ہوئی تو جان کی بازی ہارے ہیں مبارک عظیم آبادی · 2026-04-29
تم وقت پہ کر جاتے ہو پیمان فراموشیہ بھول نہیں ہوتی مری جان فراموش
محراب عبادت خم ابرو ہے بتوں کاکر بیٹھے ہیں کعبے کو مسلمان فراموش