شہزاد کی آواز میں
دن جنوں کے آن پہنچے ہوشیاراں الوداع
کلام: انعام اللہ خاں یقین · محفل: دے لے ساقی ہم کو مے یہ ابر باراں پھر کہاںانعام اللہ یقین · 2026-02-04
«دن جنوں کے آن پہنچے ہوشیاراں الوداع» انعام اللہ خاں یقین کا کلام ہے، جسے شہزاد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «دے لے ساقی ہم کو مے یہ ابر باراں پھر کہاںانعام اللہ یقین» میں 4 فروری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 40 سیکنڈ ہے۔
دن جنوں کے آن پہنچے ہوشیاراں الوداعفصل گل نزدیک آئی اے گریباں الوداع
میکدہ سے قصد مکہ کا کیا ہے کیا کریںتوبہ ہم سے ہو گئی اے مے پرستاں الوداع