شہزاد کی آواز میں
خنجر کی طرح بوئے سمن تیز بہت ہے
کلام: مجروح سلطانپوری · محفل: میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر مجروح سلطانپوری · 2026-01-31
«خنجر کی طرح بوئے سمن تیز بہت ہے» مجروح سلطانپوری کا کلام ہے، جسے شہزاد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر مجروح سلطانپوری» میں 31 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 48 سیکنڈ ہے۔
خنجر کی طرح بوئے سمن تیز بہت ہےموسم کی ہوا اب کے جنوں خیز بہت ہے
راس آئے تو ہے چھاؤں بہت برگ و شجر کیہاتھ آئے تو ہر شاخ ثمر ریز بہت ہے