زاہدحسین کی آواز میں
حجاب جسم و جاں میں حسن پنہاں دیکھ لیتے ہیں
کلام: افقر موہانی · محفل: ان سے میرے نصیب کا چکر بنا دیا افقر موہانی · 2026-01-20
«حجاب جسم و جاں میں حسن پنہاں دیکھ لیتے ہیں» افقر موہانی کا کلام ہے، جسے زاہدحسین نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ان سے میرے نصیب کا چکر بنا دیا افقر موہانی» میں 20 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 16 سیکنڈ ہے۔
حجاب جسم و جاں میں حسن پنہاں دیکھ لیتے ہیںنظر والے تمہیں تا حد امکاں دیکھ لیتے ہیں
اسیر زلف ہو کر روئے جاناں دیکھ لیتے ہیںسواد کفر میں بھی نور ایماں دیکھ لیتے ہیں