7 اشعار

انتظار

Intezaar

انتظارانتظار بہت کٹھن ہوتا ہے

جس کا بھی ہوکاریڈور میں بیٹھ کر

سفید دیواروں کے بیچ ڈاکٹر کایا بچھڑے ساجن کے

لوٹ آنے کاایک پل ایک صدی پہ محیط

ھر ایک لمحہ لگے سال برابریا پھر موت کا

کہ دونوں میں سانسیں رکتی ھیں یکساںبڑا کٹھن ھے انتظار

بہت کٹھن ۔۔

— امل خان