7 اشعار

یہ بارش کا موسم

Yeh barish ka mausam

یہ بارش کا موسمیہ ٹھنڈی ہوائیں

یہ بھیگا بدناور یہ دلکش ادائیں

یہ گھٹا گھنگھوراور یہ کالی گھٹائیں

یہ کھڑکی پہ سنسناہٹاور دستک دیتی ہوائیں

یہ بادل ، یہ ساوناور رنگین شامیں

بارش ، یہ رنگین موسماور یاد آتی ہیں

ساجن کی باتیں

— امل خان