5 اشعار

تجھ کو چاہا تھا کبھی ، یاد آیا

Tujhe chaha tha kabhi, yaad aaya

تجھ کو چاہا تھا کبھی ، یاد آیا

«تجھ کو چاہا تھا کبھی ، یاد آیا» عذرا یاسمین کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 29 سیکنڈ ہے۔

ہم جو روئے تو سبھی یاد آیاتجھ کو چاہا تھا کبھی ، یاد آیا

اب تو بھولے سے گزرتے بھی نہیںیہ تو رستہ ہے وہی ، یاد آیا

چاند نکلا جو شبِ ہجراں میںہم بھی بہکے تھے کبھی، یاد آیا

دور پہ دور کبھی چلتے تھےجام دیکھا ،تو تبھی یاد آیا

ساتھ تھے باغ میں وہ صبح سمےوہ جو چٹکی تھی کلی ،یاد آیا

— عذرا یاسمین