شاعر

عذرا یاسمین

Azra Yasmin

3
منتخب کلام
3
آواز میں کلام
کلام پڑھیں

تعارف

خواب دیکھنے والی، مُسکراتی زندگی کی مانند جینے والی ایک خُوب صورت زندگی

منتخب اشعار

“محبت کیا ہے”

ایک مٹیالے رنگ کی چھوٹی سی چٹان ،جس پر گہرے سبز سبزے کی چادر بچھی ہے، اور اُسی سبزے پر تا حدِ نگاہ سفید پھول (گُلِ داؤ دی)، اپنے زر دانوں پر پڑنے والی سُورج کی روشنی سے فضا کو روشن اور خُوب صورت بنا رہے ہیں۔۔اسی چٹان کے ایک چھوٹے سے پتھر کی اوٹ سے جھانکتا ہوا یہی ایک تروتازہ سفید پھول سوال کرتا ہے ۔۔”محبت کیا ہے”

پورا کلام ‹

ہم جو روئے تو سبھی یاد آیا

تجھ کو چاہا تھا کبھی ، یاد آیا

پورا کلام ‹
  1. 01 محبت کیا ہے Mohabbat kya hai آواز میں دستیاب
  2. 02 تجھ کو چاہا تھا کبھی ، یاد آیا Tujhe chaha tha kabhi, yaad aaya آواز میں دستیاب
  3. 03 غم چھپاؤ کہ سبھی آتے ہیں Gham chhupao ke sabhi aate hain آواز میں دستیاب