فرحت عباس شاہ پاکستان کے ممتاز، ہم عصر اور ہمہ جہت شاعر، ادیب، فلسفی اور سماجی دانش ور ہیں جنہیں 23 مارچ 2023 کو حکومتِ پاکستان نے ان کی ادبی و فک...