4 اشعار

ایسا ہو

Aisa Ho

ایک چھوٹا سا لکڑی کا گھراور آنگن میں پھرتی ہوئی مرغیاں

بیچ میں اک کنواںاور چاروں طرف کھیت ہی کھیت

کھیتوں میں اک راستہ ہواور رستے پہ

اک پیڑ کی چھاؤں میںوقت سستا رہا ہو!

— محمد علوی