5 اشعار

باتیں کہی کہی سی ہیں

Batein kahi kahi si hain

باتیں کہی کہی سی ہیںپھر بھی نئی نئی سی ہیں

ان کی محفل اپنی آنکھدونوں بھری بھری سی ہیں

رہ رو کا کیا ذکر یہاںراہیں تھکی تھکی سی ہیں

دل ہے امڑا امڑا ساآنکھیں بجھی بجھی سی ہیں

ان کی جفائیں بھی علویؔکتنی بھلی بھلی سی ہیں

— محمد علوی