5 اشعار

چوتھا آسمان

Chautha Aasmaan

اور میں نے خدا سے کہادیکھ تیری مخلوق

چوتھے آسمان پر آ گئی ہےتو پردۂ غیب سے آواز آئی

''کن''اور پلک جھپکتے میں

سات اور آسمانچوتھے آسمان پر پھیل گئے!

اور میرے اندراک اور جنگل اگ آیا!!

— محمد علوی