4 اشعار

دستک

Dastak

اب بھی تنہائی میں کبھیدل کے سونے گوشہ میں

اک آہٹ سی ہوتی ہےکچھ کھٹ کھٹ سی ہوتی ہے

جیسے رات گئے کوئیبھڑے ہوئے دروازے پر

دھیرے دھیرے دستک دےدیکھو تو کوئی نہ ملے

— محمد علوی