4 اشعار

انتقام

Inteqam

کھڑکی بند کرو آؤآنکھیں میچ کے سو جاؤ

کل سورج آئے گا توکرنوں کی پچکاری سے

کھڑکی کے شیشے دھو کرٹھنڈے ٹھنڈے کمرے میں

تم کو سویا دیکھے گااور بہت جھلائے گا!

— محمد علوی