4 اشعار

جرم و سزا

Jurm-o-saza

مجھ کو اب بھی یاد ہے اک دنگھر والوں کی آنکھ بچا کر

میں نے اک سونے کمرے میںاک لڑکی کو چوم لیا تھا

اب وہ لڑکی ماں ہے، اس کےکالے پیلے بچے ہیں

بچے میری گود میں آ کرمجھ کو ابا کہتے ہیں

— محمد علوی