6 اشعار

دھوپ نے گزارش کی

Dhoop ne guzarish ki

دھوپ نے گزارش کیایک بوند بارش کی

لو گلے پڑے کانٹےکیوں گلوں کی خواہش کی

جگمگا اٹھے تارےبات تھی نمائش کی

اک پتنگا اجرت تھیچھپکلی کی جنبش کی

ہم توقع رکھتے ہیںاور وہ بھی بخشش کی

لطف آ گیا علویؔواہ خوب کوشش کی

— محمد علوی